مرزا غالب اشعار
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

وہ آئے گھرمیں ہمارےخداکی قدرت ہے

کبھی ہم ان کو کبھی گھرکودیکتھے ہیں




🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

جینے کا شوق تھا تو دشمن ہزار تھے

اب مرنا چاہتاںہو تو قاتل نہیں ملتا

مرزاغالب




🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤


جاتے ہوئے کہتے ہو"قیامت کو ملے گے"

کیا خوب ! قیامت کا گویا دن اور ہے

مرزا غالب




🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤


عشق پر زور نہیں ہے  یے وہ      آتش ہےغالب!

کہ لگا ئے نہ لگے ،  بجھا ئے نا بجھے

مرزاغالب




🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤


آ ئینہ کیو نہ دوں کہ تماشہ کہے جسے

ایسا کہا سے لا ؤں کہ تجھ سا کہیں جسے

مرزا غالب



🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

Post a Comment

Previous Post Next Post