بہترین اردو عشق شاعری


تیری زلفوں کی خوشبو نے بدحواس کر دیا ۔
آج تک ہم اٹھ نہ سکے ایسا مدحوش کر دیا ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

دیکھتا ہوں جو راہ گزر سے تو کچھ ہوتا ہے ۔
جھکا کر آنکھیں جو گزر جاتے ہو دل روتا ہے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

مت دیکھ دل کے اجڑے ہوئے ویران باغیچے کو ۔
کبھی اس میں بھی محبت کے پھول کھلا کرتے تھے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

کٹنے خوش قسمت ہیں یہ کاغذ
جن پر سب کچھ سجتا ہے ۔
محبت، وفاداریاں، دوستیاں،
بھائ چارہ، اعتماد انصاف بکتا ہے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

میں گوری چٹی تے تیرا رنگ سانولا اے ۔
کریماں لا ،بلیچاں کر، فیشل کرا، چٹا ہو ۔
میرے ورگا جدوں ہو جاویں فر دسناں ۔
فر تیرے نال چلساں تیری ہوساں جٹا او ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

اس کی گود میں سر رکھ کے مسکرا دیتا ہوں
وہ بھی مسکرا کے پنکھا ہلا دیتی ہے ۔
گرمی میں جب تھک ہار کے آتا ہے ساجد
اپنی گود میں ہی سلا دیتی ہے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

پھول کھلتا ہے کھل کے بہار دیتا ہے ۔
تیرا خیال ہی مجھ کو نکھار دیتا ہے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

تم سے آنکھ لڑائی تو آنکھ لڑائی ہوگی ۔
ہنس کے سہہ لونگا اگر تم میں برائ ہوگی ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

یوں ہاتھ چھوڑا کر ساجد کا جانے لگے ہو ۔
کیا آنکھوں میں آنسو دے کر آزمانے لگے ہو ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

کیا بات کی ساجد نے تحقیق تو کر لیتے ۔
روٹھ کر چل دئیے کچھ سمجھ تو لیتے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

سیدھے ٹیڑے راستوں سے گزرتی ہوئ ۔
زندہ گی کی کتاب اتنی ہی لمبی ہے ۔
بچپن تھا لڑکپن تھا بڑھاپے سے گزری ۔
پڑھتے پڑھتے آخر زندگی ہی ختم ہے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

ڈر لگتا ہے ورنہ چہرہ دکھا دیتے ۔
ظالم لوگ دیکھ کر نظر لگا دیتے ۔
اس لیئے نقاب پہن رکھا ہے ساجد ۔
ورنہ یہ لوگ جیتے جی سزا دیتے۔

🖤🖤🖤🖤🖤

ذہنی توازن کھو بیٹھے ہم وقت کی رفتار سے ۔
ہوش نہ رہا کہاں ہیں ہم خوف سے سنگسار سے ۔

🖤🖤🖤🖤🖤

ہمارے بلاگ پر ہر طرح کی شاعری اور سوشل میڈیا کی پوسٹ موجود ہیں۔

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤







Post a Comment

Previous Post Next Post