Best Two Lines Happy Poetry 2023 | Shayari 



ہم دوستوں کو اپنا دوست رکھتے ہیں ۔
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے ہیں ۔
Hum Dosto Ko Apna Dost Rakhty Hain.
Har Kisi Sy Dill Lgaya Nhi Krty.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

یہ حسین چہرے یوں ہی بھلایا کرتے ہیں ۔
کھیلتے ہیں، کھیل بعد توڑ جایا کرتے ہیں ۔
Haseen Chechry Yun Hi Bhulaya Krty Hain.
Khelty Hain Khel Ky Bad Tod Jaya Karty Hain.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

ہائے اتنے لوگ ان بکس میں کیوں آ جاتے ہیں ۔
نہ جانے کیوں پوسٹ سے بھاگ کے جاتے ہیں ۔
Hayeee!! Itny Logg Inbox Kyu Ajaty Hai.
Na Jany Kyu Post Sy Bhagg Ky Jatty Hai.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

وہ ڈھلتی شام ہلکے اندھیرے کی مثال ہے ۔
سانولی رنگت دلکش میری جان باکمال ہے۔
Dhallti Sham Halky Andhery Ki Misaal Hai.
Sanwali Rangat Dilkash Meri Jan Bakamal.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

اتنا ہی لکھا تھا کہ ہم ترس گئے ۔
تیری جدائ سے آنسو برس گئے ۔
Itna Hi Likha Tha Ky Hum Tarss Gye.
Teri Judaii Sy Anso Barss Gy.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

آج بن ٹھن کے تیری محفل آئے ہم ۔
نظر نہ لگا دینا کہیں میرے ہمدم ۔
AAJ Bun Than Ky Teri Mehfil AAy Hum.
Nazrr Na Lga Dena Kahi Mery Hum Dum.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

جو بھی خوشبو لگاوں تیری خوشبو آتی ہے ۔
کیسی مہک ہے تیری میری سانسوں میں آتی ہے ۔
Jo Kabhi Khushboo Lgao Teri Khushbu AAti Hai
Kesi Mehak Hai Teri Meri Sanso Mai AAti Hai.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

یہاں انسان کا میلہ ہے ۔
مگر ہر انسان اکیلا ہے ۔
Yha Insan Ka Mela Hai
Magar Har Insan Akela Hai.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

کبھی ایسے بھی حالات آتے ہیں ۔
زندگی نڈھال بنا جاتے ہیں ۔
غیروں کی کیا بات کرے ساجد
بعض دفعہ اپنے چھوڑ جاتے ہیں ۔
Kabhi Aesy Bhi Halat AAty HAi
Zindgi Dhal Bna Jaty Hai.
Ghero Ki Kya Bat Kry Sajid
Bazz Dafa Apny Chorh Jaty Hai.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───


حسن والوں سے کبھی اکھیاں نہ ملانا ۔
ان اکھیوں نے تجھے بنا دینا ہے دیوانا .
Husan Walo Sy Kabhi Ankhiya Na Milana.
Un Akhiyon Ny Tujhe Bana Hai Diwana.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

جگہ بدل بدل کر میرا پیار کھیلنے لگا ۔
میں تیری ڈھونڈ لے، ساجد کو کہنے لگا
Jagah Bdal Badl Kr Meri Pyaar Khelny Lga.
Mai Teri Dhond Ly Sajid Ko Kehny Lga.
─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

مارے بلاگ پر ہر طرح کی شاعری اور سوشل میڈیا کی پوسٹ موجود ہیں۔

─── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ────── ・ 。゚☆: *.☽ .* :☆゚. ───

Post a Comment

Previous Post Next Post